چین میں تاریخی مذاکرات سے قبل ٹرمپ کا پوتن اور شی جن پنگ سے مصافحہ

چین کے شہر شینزن پہنچنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا استقبال ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ نے کیا۔ ٹرمپ، شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان جمعرات کو ایک اہم سہ فریقی ملاقات متوقع ہے، جس میں یوکرین اور ایران کی جنگوں، تجارتی کشیدگی، جوہری پھیلاؤ اور مصنوعی ذہانت سمیت مختلف عالمی امور پر بات چیت ہو سکتی ہے۔

چین میں تاریخی مذاکرات سے قبل ٹرمپ کا پوتن اور شی جن پنگ سے مصافحہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US