مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے احتجاج کی کال کے بعد جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کئی شہروں میں موٹرویز اور قومی شاہراہوں کی بندش کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس نے بھی تصدیق کی ہے کئی قومی شاہراہیں ’احتجاج کے باعث بند ہیں۔‘
مولانا فضل الرحمان کی ملک گیر احتجاج کی کال کے بعد کئی شہروں میں شاہراہوں کی بندش