اردو یونیورسٹی :امتحانی فارم 4 مارچ تک حاصل اور جمع کراسکتے ہیں

image

وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر وقار الحق کے مطابق بی ایس،سمسٹر اول تا ہفتم اور ایم ایس سی، سمسٹر دوم کے خصوصی امتحانات کے امتحانی فارم عسکری بینک یونیورسٹی روڈ سے14مارچ تک حاصل اور جمع کراسکتے ہیں۔ طلبا فارم کے ساتھ فیس وائوچر بھی حاصل کریں۔ امتحانی فارم متعلقہ شعبہ سے تصدیق کرواکر فیس بینک میں جمع کرائیں اور فیس وائوچر کا ایک حصہ بطور رسید اپنے پاس رکھیں اور فارم متعلقہ شعبہ میں جمع کواکر رسید حاصل کرلیں۔ناکام امیدوار ہر سمسٹر کا الگ الگ فارم جمع کروائیں۔ خصوصی امتحان کی امتحانی فیس2000 روپے جبکہ امتحانی فارم کی قیمت30 روپے مقرر کی گئی ہے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.