تعلیمی اعلانات برائے 15/03/2014

image
جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات کے اعلامیے کے مطابق ڈپلومہ ان کلینکل نیورولوجی (D.C.N. )کے سالانہ امتحانی فارم وفیس 17 تا22 مارچ تک جمع کرائی جاسکتی ہے۔طلبہ 5000/= روپے فیس کے ساتھ اپنے فارم متعلقہ کالجز میں جمع کراسکتے ہیں۔تاریخ گذرنے کے بعد 10 اپریل 2014 ء تک فارم500/= روپے لیٹ فیس کے ساتھ وصول کئے جائیں گے۔٭اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے تمام طلبا و طالبات کی سہولت کے لئے انرولمنٹ فارم جمع کرانے کی مدت میں آخری توسیع کا اعلان کیا ہے اس ضمن میں سیکریٹری انٹر بورڈ پروفیسر قاضی ارشد حسین صدیقی نے بتایا ہے کہ 600 روپے انرولمنٹ کی فیس ہے جب کہ توسیعی مدت میں یہ چار سو روپے لیٹ فیس کے ساتھ 17 مارچ سے 09 اپریل تک جمع کرائی جاسکتی ہے۔ اس فیس کے پے آرڈر 9 اپریل تک تیار کرکے 15 اپریل تک بورڈ کے دفتر میں ارسال کرنے ہونگے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.