انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے چار پیسے مزید مہنگا

کراچی(نیوز ڈیسک ) انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے چار پیسے مزید مہنگا ہوگیا جس کے بعد اس کی قیمت 160 روپے سے تجاوز کرگئی۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 159.86 سے بڑھ کر 160.90 روپے ہر جا پہنچا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ادائیگیوں پر ڈالر کی طلب بڑھنے پر روپے پر دباؤ دیکھا جارہا ہے۔گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ 160 روپے اور انٹربنک میں 159 روپے 86 پیسے ہوگیا تھا۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.