کیا آپ سنو چندا میں شنو کا کردار کرنے والی اداکارہ کے شوہر کو جانتے ہیں؟

image

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نادیہ افغان کو کون نہیں جانتا؟ ان کا شمار ڈرامہ انڈسٹری کی ورسٹائل اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

نادیہ نے اپنی اداکاری کے سفر میں ہر طرح کا کردار ادا کر کے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ اداکاری کے لئے ہی بنی ہیں۔


اداکارہ نے پاکستان کے مشہور ڈرامہ سنو چندا میں بھی اداکاری کے جوہر دِکھائے۔ نادیہ نے ڈرامے میں شنو کا کردار کیا جسے ہیرو اور ہیروئن کے کردار سے بھی زیادہ پذیرائی مِلی۔

دیکھیے نادیہ اور ان کے شوہر Jodi Pai (Jawad Muhammad) جو کہ خود بھی ایک فنکار ہیں کی خوبصورت تصاویر





About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.