یہ کونسے مشہور پاکستانی کھلاڑی ہیں؟ پہچانیں

image

کیا آپ اس تصویر میں موجود بچے کو پہچان سکتے اور بتا سکتے ہیں کہ یہ کون سا مشہور کھلاڑی ہے؟

لال رنگ کی ٹی شرٹ میں ملبوس یہ ہینڈسم بچہ آخر کونسا پاکستانی کھلاڑی ہو سکتا ہے؟

اگر آپ نہیں پہچان پائے تو آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

اس پرانی تصویر میں نظر آنے والا یہ بچہ قومی کرکٹ کے مشہور کھلاڑی سید عماد وسیم حیدر ہیں۔

عماد وسیم پاکستان کرکٹ ٹیم کے بہترین آل راؤنڈر ساتھ ہی پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے کپتان بھی ہیں۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.