شہروز کے ماموں جاوید شیخ نے کتنی شادیاں کیں؟ کیا بھانجا ماموں کے نقش قدم پر چل پڑا ہے، جانیں تفصیلات اس خبر میں

image

شہروز سبزواری کے ماموں ایک مشہور اداکار اور ہدایت کار جاوید شیخ ہیں۔

جاوید شیخ کسی تعارف کے شمار نہیں اور پاکستانی فلم، ڈرامہ انڈسٹری میں کا ایک بڑا نام ہیں۔

جاوید شیخ نے پہلی شادی زینت منگی سے کی جن سے انکے دو بچے شہزاد شیخ اور مومل شیخ ہیں۔

لیکن کچھ ہی عرصے میں طلاق ہوگئی۔

جاوید شیخ کی دوسری شادی اداکارہ سلمیٰ آغا سے ہوئ مگر تھوڑے ہی وقت میں یہ بھی ٹوٹ گئ۔

ان کے متعدد اداکاراؤں کے ساتھ تعلقات کے چرچے بھی ہر دور میں عروج پر رہے۔ جن میں اداکارہ نیلی اور ثناء فخر انتہائ سرِ فہرست ہیں۔ شہروز سبزواری کی دوسری شادی کے بعد سوشل میڈیا پر دونوں ناموں بھانجون کی شادیوں کا چرچہ چھڑ گیا۔


About the Author:

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts