جو فیل ہوئے ان کے مزے ہوگئے۔۔۔ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء کے لیے بڑا اعلان

image

میٹرک اور انٹربورڈ کے طلباء کے لیے بڑی خبر آگئی۔

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء کو پرموٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نویں اور گیارہویں کے امتحانات کے کچھ مضامین میں فیل ہوئے ان کے مزے ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کو پروموٹ کرنے کا اعلامیہ جاری کردی۔ اعلامیہ کے مطابق نویں اور گیارہویں جماعت میں 40 فیصد مضامین میں فیل ہونے والوں کو پاسنگ مارکس دیے جائیں گے۔

دستاویزمیں کہا گیا ہے کہ نتائج سے مطمئن نہ ہونے والے طلباء کیلئے ستمبر اور نومبر میں خصوصی امتحانات منعقد کریں گے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.