مایا علی کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ مایا علی کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل  ہو گیا ہے۔

اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرکچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

متعلقہ خبراداکارہ صبا قمر نے مایا علی کو کیا قرار دے دیا؟

اداکارہ مایا علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگارام پر اپنی...

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ مایا علی  گلابی رنگ کے لباس کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اداکارہ مایا علی اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

--> Double Click 300 x 250

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

82