چاند نظر نہیں آیا.. عید الاضحٰی کس دن منائی جائے گی؟

image

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر نے ملک بھر میں کہیں بھی ذوالحج کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا ہے۔ مولانا عبدالخبیر کا کہنا ہے کہ ملک کے کسی بھی حصے سے شہادتیں موصول نہیں ہوئیں اس لئے عیدالاضحیٰ اتوار 10 جولائی کو منائی جائے گی۔


مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.