قوالی پر علی کے نام پر یوں ڈانس کرنا مناسب تو نہیں ۔۔ ہانیہ اور رابعہ کے رقص کرنے پر متھیرا بھی برس پڑیں

image

ہانیہ عامر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن رہی ہے جس میں وہ رابعہ کلثوم کے ساتھ ایک مشہور قوالی پر ڈانس کر رہی ہیں۔ اس ویڈیو پر پہلے تو عوام نے ہانیہ کی خوب تعریف کی کہ یہ بہت اچھی اور خوبصورت لگ رہی ہیں، انہوں نے قمیض شلوار بھی بہت اچھی پہنی ہوئی ہے۔ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں:

اس ویڈیو پر تنقید کرتے ہوئے متھیرا نے کہا کہ: " قوالی میں علی کے نام پر بھی ڈانس کیا، یہ مناسب تو نہیں ۔۔ میں اہلِ تشعیہ فرقے سے تعلق رکھتی ہوں، میرے اور ان تمام مسلمانوں کے لیے یہ بہت زیادہ تکلیف دہ بات ہے کہ علی کے نام کو یوں استعمال کیا جائے وہ قابلِ محترم شخصیت ہیں ۔۔ بے شک میں خود ڈانس کو پسند کرتی ہوں، ہانیہ اس میں اچھی بھی لگ رہی ہے لیکن احترام کو اپنی جگہ رکھنا چاہیے تھا۔ "


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.