دیوا جلائیں اور بتیاں بجھا دیں، شازیہ منظور نے بجلی کا بل کم لانے کا نسخہ بتا دیا

image

گلوکارہ شازیہ منظور نے بجلی کا بل کم لانے کا نسخہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ دیوا جلائیں اور بتیاں بجھا دیں۔

گلوکارہ شازیہ منظور کی سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بجلی کے بل سے متعلق پوچھے گئے سوال پر جواب دے رہی ہیں۔

گلوکارہ نے کہا کہ یہ سوال بہت مشکل ہے، میرا اتنا زیادہ بل نہیں آیا۔شازیہ منظور نے اپنا مشہور گانا بتیاں بجھائی رکھ دی، دیوا بلے ساری رات میرے ہانیا گاتے ہوئے کہا کہ مجھے اس لیے زیادہ بل نہیں آیا ہے۔

درفشاں سلیم اور احمد علی اکبر ڈرامہ صلاح الدین ایوبی کے دوسرے سیزن میں کاسٹ

صارفین کو مخاطب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا بجلی کا بل بھی کم آئے تو میرا یہ گانا لگائیں، اس سے کچھ سیکھیں، دیوا جلائیں اور بتیاں بجھا دیں۔

گلوکارہ شا زیہ منظور نے کہا کہ اسی طرح بجلی کا بل کم آ سکتا ہے اور کوئی راستہ نہیں ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.