عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری ، اسلام آباد میں گھر پر چھاپہ

image

انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا کے جج نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

وارنٹ جاری ہونے کے بعد میانوالی پولیس نے اسلام آباد پولیس کے ہمراہ ایف ٹین میں واقع عمر ایوب کے گھر پر چھاپہ مارا تاہم ان کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی۔

پولیس نے میرے گھر چھاپہ مارکر لیپ ٹاپ ضبط کرلیا، شیر افضل مروت

اسلام آباد کے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عمر ایوب انسداد دہشتگردی کے مقدمے میں مطلوب ہیں۔

دوسری جانب عمر ایوب نے کہا ہے کہ  کہ اسلام آباد پولیس اور میانوالی پولیس نے میرے گھر چھاپا مارا ہے ، وفاقی، صوبائی حکومت اور ایجنسیاں مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہیں ، وفاقی، صوبائی حکومت اور ایجنسیاں مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہیں۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.