مشہور امریکی گلوکار فیٹ مین اسکوپ کنسرٹ کے دوران اسٹیج پر گر کر چل بسے

image

معروف امریکی گلوکار اور ریپر ”فیٹ مین اسکوپ“ کنسرٹ کے دوران اسٹیج پر گرنے سے چل بسے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق 53 سالہ امریکی ریپر فیٹ مین اسکوپ، جن کا اصل نام آئزک فری مین سوئم تھا،”گرین اینڈ گولڈ پارٹی“ میں پرفارم کر رہے تھے کہ اسٹیج پر گر گئے ، انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔

چاہت فتح علی خان کی وجہ سے ہمارے گلوکاروں کی تذلیل ہورہی ہے، شفقت امانت علی

فیٹ مین اسکوپ اپنی پُرجوش پرفارمنسز اور منفرد آواز کی وجہ سے مشہور تھے۔ انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران متعدد ہٹ گانے گائے اور مختلف بین الاقوامی موسیقی ایوارڈز بھی جیتے۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.