بیرسٹر گوہر ، شعیب شاہین اور شیر افضل مروت گرفتار

image

اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر،  ممبر قومی اسمبلی شیرافضل مروت کو پارلیمنٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا۔

شیر افضل مروت کو کوہسار پولیس نے گرفتار کیا،ان کی کی گاڑی بھی پولیس نے تحویل میں لے لی۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے نازیبا ریمارکس،صحافیوں کا سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ

شیر افضل مروت کو تھانہ سیکرٹریٹ کے ایس ایچ او نے گرفتارکیا،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو تھاںہ کوہسار کے ایس ایچ اور شفقت فیض لے کر روانہ ہوئے، شعیب شاہین کو ان کے دفترسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

قبل ازیں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ اسلام آباد پولیس کو پی ٹی آئی کے پارلیمنٹیرین کو گرفتار کرنے کے احکامات موصول ہوئے ہیں۔

وینیٹی نمبر پلیٹس سکیم شروع ،مفتی عبد القوی کو مفتی 1 نمبر پلیٹ بطور سونئیر پیش

قومی اسمبلی کا اجلاس ختم ہوگیا ہے ،اسلام آباد پولیس کی نفری الرٹ ہے،دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ میرے علم میں نہیں کہ کوئی گرفتاری ہو رہی ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.