نیب نےعمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف نیا توشہ خانہ کیس احتساب عدالت سے واپس لے لیا

image

نیب نے بانی پی ٹی آئی عمران خان  اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف نیا توشہ خانہ کیس احتساب عدالت سے واپس لے لیا ہے۔

نیب نے توشہ خانہ کا نیا ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو منتقل کردیا،نیب پراسیکیوٹر کا کہنا ہے ترامیم کےبعد نیاتوشہ خانہ ریفرنس نیب کے دائرہ اختیار سے نکل چکا ہے۔

مسلم لیگ (ن )کے رکن صوبائی اسمبلی رانا عبدالمنان گرفتار

احتساب عدالت نے کہا نئےتوشہ خانہ کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل کریں اسپیشل جج سینٹرل بانی پی ٹی آئی اور بشری ٰبی بی کی ضمانت کی درخواستیں سنیں گے۔

احتساب عدالت کے جج محمد وڑائچ نے محفوظ فیصلہ سنایا،احتساب عدالت نے 3گھنٹے فیصلہ محفوظ رکھنے کے بعد سنایا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.