زم ایفرو ٹی 10 لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

image

زم ایفرو ٹی 10 لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔

9 دن تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں 25 میچز کھیلے جائینگے،پہلا میچ ڈربن وولوز اور جوبرگ بنگلہ ٹائیگرز کے درمیان 21 ستمبر کو کھیلا جائیگا۔

پی ڈی ایم اے کو پنجاب کے تمام اضلاع سے زلزلے کی ابتدائی رپورٹ موصول

گروپ میچز 27 ستمبر تک جاری رہیں گے،ٹورنامنٹ کا پلے آف رائونڈ 28 ستمبر کو کھیلا جائیگا۔

زم ایفرو ٹی 10 لیگ سیزن ٹو کا فائنل 29 ستمبر کو شیڈول ہے،ٹورنامنٹ کے تمام میچز ہرارے میں کھیلیں جائینگے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.