عدلیہ کو کمزور کرنے کی کو شش کی جارہی ہے، بیرسٹر گوہر

image

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ عدلیہ کو کمزور کرنے کی کو شش کی جارہی ہے۔ اجلاس شروع ہونے والا ہے لیکن بل کسی کے پاس نہیں۔

بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے کہنا تھا کہ کمیٹی میں ان کیمرہ گفتگو ہوئی، حکومت کی جانب سے ابھی تک بل ہم سے شیئر نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ عدلیہ کو کمزور کرنے کی کو شش کی جارہی ہے، حکومت کی جانب سے یہ نہیں کہا گیا کہ ووٹنگ آج ہی کروانی ہے۔

بانی پی ٹی آئی نے جو بیج بوئے ہیں اس کے نتائج بہت خطرناک ہوں گے، خواجہ آصف

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ کل سپریم کورٹ نے بہت زبردست فیصلہ دیا ہے ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ مولانا فضل الرحمان کی کسی تجویز پر عمل نہیں ہوا، ابھی اجلاس شروع ہونے میں کچھ ہی دیر باقی ہے لیکن بل کسی کے پاس نہیں ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.