محکمہ پاسپورٹ نےشناختی کارڈ ایڈریس کی شرط ختم کر دی

image

محکمہ پاسپورٹ نے شناختی کارڈ ایڈریس کی شرط ختم کر دی ہے۔

پاسپورٹ رولز میں ترمیم کا مراسلہ علاقائی دفاتر کو بھیج دیا گیا ،نئی پالیسی کے تحت شہریوں کو حدود کے دائرہ اختیار میں نرمی دی جائے گی۔

مختلف امراض میں مبتلا بچوں کو اسکول آنے سےروک دیاگیا

کوئی بھی شہری کسی بھی شہر سے پاسپورٹ کے لیے اپلائی کر سکتا ہے،ایڈریس کی بنیاد پر پاسپورٹ بنانے کی سہولت سے انکار نہیں کیا جائے گا۔

ڈی جی پاسپورٹ کا کہنا ہے فیصلہ شہریوں کو درپیش مشکلات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.