اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 11کروڑ ڈالر کااضافہ

image

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 11کروڑ ڈالر کااضافہ ہوا ہے۔

ترجمان کے مطابق اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 11ارب 15کروڑ64لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں،کمرشل بینکوں کے ذخائر4ارب 89کروڑ26لاکھ ڈالرز ہیں۔

ایل پی جی 2 روپے 88 پیسےفی کلو مہنگی کردی گئی

پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 16ارب 4کروڑ90لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔

دوسری جانب گورنر اسٹیٹ بینک کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 4نومبرکو ہوگا،مانیٹری پالیسی کمیٹی آئندہ 2ماہ کیلئےپالیسی ریٹ کا تعین کرے گی۔

مختلف امراض میں مبتلا بچوں کو اسکول آنے سےروک دیاگیا

مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں بنیادی شرح سود کا اعلان کرے گی


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.