جلاؤ گھیراؤ ، توڑ پھوڑ کیس ، اعظم سواتی کا مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

image

عدالت نے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا مزید 7 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

اعظم سواتی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں پیش کیا گیا۔ اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پرسماعت کی۔

عمران خان کی سیاسی رہنمائوں سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کل عدالت طلب

پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی جس پر عدالت نے مزید 7 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

واضح رہے اعظم سواتی پر دہشتگردی کی دفعات کے تحت تھانہ ٹیکسلا میں مقدمہ درج ہے ، دو روز قبل انہیں ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کر لیا تھا۔

 

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.