وزیر اعلیٰ مریم نوازکاجنوبی پنجاب میں 11ہزار نادار دیہی خواتین کیلئے 2 ارب کا پیکج
12اضلاع کی دیہی خواتین لائیو اسٹاک پراجیکٹ کیلئے اپلائی کر سکتی ہیں
دیہات میں مقیم بیوہ اور مطلقہ خواتین کو گائے اور بھینسیں دی جائیں گی
نادار دیہی خواتین گائے اور بھینسیں پال کر روزگار کمائیں گی
اچھی نسل کی گائے اور بھینسیں پال کر دودھ کی پیداوار میں اضافہ ہوگا
پنجاب کی دیہی خواتین کی مالی خودمختاری ترجیحات میں شامل ہے،مریم نواز
مساوی ،تیزترقی اور خوشحالی پنجاب کی ہر عورت کا حق ہے، مریم نواز
خواتین کو لائیوا سٹاک پراجیکٹ سے روزگار کے مواقع ملیں گے،وزیر اعلیٰ پنجاب
لائیو اسٹاک پراجیکٹ سے دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافہ کا ہدف پورا ہوگا ،مریم نواز