نوجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما کے شو میں واپسی پر کیا کہا؟

image

سابق بھارتی کرکٹر، سیاستداں اور کپل شرما شو کے سابق جج نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ وہ کپل شرما کے شو میں صرف اپنی شرط پر واپس آئے ہیں۔

واضح رہے کہ سدھو پاجی کی 5 برس تک شو سے الگ رہنے کے بعد گزشتہ ہفتے ہی کپل شرما کے کامیڈی شو میں واپسی ہوئی ہے، تاہم اس مرتبہ وہ بحیثیت اسپشل گسٹ کے طور پر شو میں شریک ہوں گے۔

ماضی میں دی گریٹ انڈین لافٹر چیلنج سے کپل کے شو میں آنے والے 61 سدھو پاجی اب کی بار نیٹ فلیکس انڈیا کے دی گریٹ انڈین کپل شو کے اس ہفتے کی قسط میں واپس آئے۔

پانچ برس قبل ان کے شو سے الگ ہونے کے بعد اداکارہ ارچنا پوران سنگھ نے جج کے فرائض ادا کیے۔


News Source   News Source Text

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts