جرمنی، کرسمس کیلئےسجی مارکیٹ میں ڈرائیور نے کار لوگوں پرچڑھا دی

image

جرمنی میں کرسمس کے لیے سجی مارکیٹ میں ڈرائیورنے کار لوگوں پرچڑھا دی،

پولیس حکام  کے مطابق جرمنی کے شہر میگڈے برگ واقعہ میں 2 افراد ہلاک،60 سے زائد زخمی ہوئے، پولیس حکام واقعہ کوممکنہ دہشت گرد حملہ کے طور پردیکھ رہے ہیں۔

یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 8افراد ہلاک،18 کو بچا لیا گیا

پولیس نے بتایا کہ ہجوم پرکارچڑھانے کے واقعہ میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا اور جرمن پولیس نے علاقے کوسیل کردیا،اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

جرمن چانسلراولف شولز نےعوام کرسمس بازاروں میں محتاط  رہنے کی ہدایت کردی اورکہا کہ کرسمس مارکیٹ کے واقعے نے بدترین تشویش کوجنم دیا، میری ہمدریاں متاثرین اوران کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.