کرم میں ’نامعلوم شر پسندوں کی فائرنگ‘ سے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ افراد زخمی، وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی مذمت

خیبر پختونخوا کے حکام کے مطابق ضلع کرم میں فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود سمیت پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں جنھیں طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کرم پر ’بگن کے علاقے میں نامعلوم شرپسندوں نے فائرنگ کی اور اب انھیں ابتدائی علاج کے بعد ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور روانہ کر دیا گیا ہے۔‘
  • خیبر پختونخوا کے حکام کے مطابق ضلع کرم میں فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود سمیت پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں جنھیں طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
  • ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نیو یارک میں ہش منی کیس میں جج کا کہنا ہے کہ نومنتخب امریکی صدر کو 10 جنوری کو سزا سنائی جائے گی۔ خیال رہے کہ اس کے 10 روز بعد ٹرمپ امریکی صدر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
  • برطانوی پولیس جیل میں قید پاکستانی نژاد عرفان شریف پر حملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ عرفان شریف اپنی 10 سالہ بیٹی سارہ شریف کے قتل پر عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔
  • وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعے کو اسلام آباد میں نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں تحریک انصاف کے 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج پر کڑی تنقید کی ہے جبکہ وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ وزیراعظم کا اس فورم پر پی ٹی آئی کے خلاف تنقید غیرمناسب تھی۔

کرم میں ’نامعلوم شر پسندوں کی فائرنگ‘ سے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ افراد زخمی، وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی مذمت


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.