بہت سے کینیڈین امریکی ریاست بننا چاہتے ہیں، ٹرمپ کا دعوی

image

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کوامریکی ریاست بنانے کا ارادہ دہرا دیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ بہت سے کینیڈین امریکی ریاست بننا چاہتے ہیں، نومنتخب امریکی صدر نے یہ بات کینیڈا کے وزیر اعظم کے استعفی کے بعد کہی ہے۔

نائب امریکی صدرکملاہیرس کا ٹرمپ کی فتح کا باضابطہ اعلان

یاد رہے کہ گزشتہ روز کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے جسٹن ٹروڈو پارٹی کے نئے سربراہ کے انتخاب تک کام کرتے رہیں گے، پارلیمنٹ 24 مارچ تک معطل رہے گی۔

ان کہا کہنا تھا کہ انہوں نے مستعفی ہونے کا فیصلہ اہل خانہ سے مشاورت کے بعد کیا، کینیڈین شہری اگلے الیکشن میں حقیقی انتخاب کے مستحق ہیں،” اندرونی لڑائیوں” کی وجہ سے وہ اگلے الیکشن میں لبرلز کے لیڈر نہیں بن سکتے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.