برطانیہ، آج سے برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونیکی پیشگوئی

image

برطانیہ میں آج سے برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات نے برفباری کے لیے نئی وارننگز جاری کردیں، شمالی آئرلینڈ، ویلزاور مشرقی انگلینڈ کے کچھ حصوں میں نئی وارننگ جاری کی۔

پی آئی اے کی پرواز کل اسلام آباد سے پیرس روانہ ہو گی

میڈیا کے مطابق ماچسٹر ایئرپورٹ پر متعدد پروازیں آج بھی تاخیر کا شکار رہی، ایسٹ مڈلینڈزاور شمال مشرقی انگلینڈ میں بھی ییلو وارننگ جاری کردی گئی۔

یارکشائراورجنوب مغربی اسکاٹ لینڈ میں بھی ییلو وارننگ جاری کردی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.