گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ حکومت کیساتھ اتحاد مجبوری میں کیا گیا۔
گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ گورنرہمیشہ وفاق کا نمائندہ ہوتا ہے، ملک کی بہتری کیلئےگورنرز اپنا بھرپور کردارادا کریں گے۔
بانی پی ٹی آئی احتجاج، دھرنوں سے نہیں، عدالتوں کے ذریعے رہا ہوں گے، گورنر خیبر پختونخوا
انہوں نے کہا کہ مشکل حالات میں ایک اتحادی حکومت بنائی گئی، سسٹم کو چلانےکیلئے ہم اپنا بہتر کردار ادا کریں گے، اپنے اختیارات کسی کو نہیں دینگے اور نہ ہی کسی کے اختیارات لیں گے۔