لاس اینجلس میں آتشزدگی سے 11 افراد ہلاک، ڈیڑھ لاکھ منتقل: ’آگ پر مکمل قابو پانے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں‘

امریکہ میں آتشزدگی سے متاثرہ علاقوں میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے اور آگ سے متاثرہ علاقوں میں رات بھر سخت کرفیو نافذ ہے۔ سرکاری طور پر ہلاکتوں کی تعداد 11 ہے لیکن کم از کم 13 دیگر کے لاپتہ ہونے کا خدشہ ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے۔
  • امریکی شہر لاس اینجلس میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی ہے لیکن کم از کم 13 افراد لاپتہ ہیں۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے۔
  • لاس اینجلس کاؤنٹی میں ایک لاکھ 53 ہزار سے زائد افراد کو انخلا کے احکامات جاری کیے جا چکے ہیں۔ مزید ایک لاکھ 66 ہزار افراد کو انخلا کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔
  • سنیچر کے روز انخلا زون میں توسیع کی گئی تھی اور آنے والے دنوں میں تیز ہواؤں کی پیش گوئی ممکنہ طور پر باقی چار مقامات پر جنگل کی آگ کو مزید ہوا دے سکتی ہے۔
  • ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اتنے بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ پر مکمل طور پر قابو پانے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔
  • عمران خان نے نو مئی کے آٹھ مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے

لاس اینجلس میں آتشزدگی سے 11 افراد ہلاک، ڈیڑھ لاکھ منتقل: ’آگ پر مکمل قابو پانے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں‘


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.