پی آئی اے کی پیرس پروازوں کے اشتہار کی تحقیقات کا حکم

image

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے قومی ائیر لائن کی پیرس پروازوں کے اشتہار کی تحقیقات کا حکم دیا  ہے۔

سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایفل ٹاور کے قریب قومی ائیر لائن کے جہاز کے ساتھ وی آرکمنگ کا غلط تاثر گیا۔

احساس نوجوان پروگرام کے تحت بلاسود قرضوں کی فراہمی کا عمل شروع

حکومتی اقدامات سے پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازیں بحال ہوئیں ،پروازوں کی بحالی کیلئےدن رات کام کیا گیا،پی ٹی آئی دور میں پی آئی اے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا گیا۔

انگلینڈ کیلئے پروازوں کی بحالی کاکام جاری ہے،ایک ٹیم جلد پاکستان کا دورہ کرے گی ،مارچ ،اپریل تک انگلینڈ کیلئے پراوزیں بحال ہو جائیں گی۔

مارچ یااپریل میں بجلی کی قیمت کم کی جائے گی،ایس ایم تنویر

انہوں نے مزید کہا کہ پی آئی اے کے 6 طیارے بوئنگ ہیں۔ قومی ائیرلائن کی نجکاری ضرور آگے بڑھےگی۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.