امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نےکہا ہے کہ صدر بائیڈن نے مشرق وسطیٰ میں تنازعات روکنے کے لئے اقدامات کئے۔
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا اٹلانٹک کونسل میں مشترق وسطیٰ کی صورتحال پرخطاب کرتے ہوئے کہا کہ حماس کی فوجی اورغزہ پر حکمرانی کی صلاحیت کو نقصان پہنچایا ہے۔
امریکی اخراجات میں بے پناہ اضافہ اور آمدنی میں کمی
حزب اللہ کو بھی پسپائی پر مجبور کردیا ہے، ایران حزب اللہ کو اسلحہ فراہم کرنے کی صلاحیت کھو چکا ہے، اسرائیل ایرانی میزائل حملے روکنے میں کامیاب رہا۔