واشنگٹن، 2024 میں امریکی اخراجات میں بے پناہ اضافہ ہوا اور آمدنی میں کمی ہوئی۔
امریکی محکمہ خزانہ نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدرات سنبھالنے سے قبل بجٹ رپورٹ جاری کردی۔
حماس جنگ بندی معاہدے اور یرغمالیوں کی رہائی پر آمادہ ،امریکی میڈیاکا دعویٰ
امریکا کو رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں ریکارڈ 711 ارب ڈالر کا خسارہ ہوا ہے، گزشتہ سال پہلی سہہ ماہی میں امریکا کو 510 ارب ڈالر کا خسارہ ہوا تھا۔
یاد رہے کہ گزشتہ ماہ حکومت کے پیش کردہ اخراجات کے بل کے حق میں سینیٹ میں 85 جبکہ مخالفت میں 11 ارکان نے ووٹ دیئے تھے۔