بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

image

بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

صدرمملکت کی منظوری سے وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کیا، محمد آصف، محمد ایوب خان اور محمد نجم الدین بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل جج تعینات ہو گئے۔

190 ملین پائونڈ فیصلے میں ڈیل سے متعلق تین بڑے انکشافات سامنے آ گئے

نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ججزکو ایک سال کیلئے بلوچستان ہائیکورٹ میں تعینات کیا گیا ہے۔

خیال  رہے کہ گزشتہ روز جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں بلوچستان ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کیلئے محمد آصف ریکی، نجم الدین مینگل، محمد ایوب کے ناموں پراتفاق کیا گیا تھا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.