امریکی سینٹرل کمانڈ کا دعویٰ ہے کہ رواں برس مارچ کے وسط سے اب تک 800 حوثی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے، جس کے نتیجے میں قیادت سمیت سینکڑوں حوثی باغی ہلاک ہو چکے ہیں۔
- پہلگام حملے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی حمایت کرتے ہیں: چین
- یمن میں مہاجرین کے حراستی مرکز پر امریکی حملے میں 68 ہلاکتیں
- ایرانی وزیر داخلہ نے بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کے حوالے سے کہا تھا کہ مجرموں سے ہر سطح پر نمٹا جائے گا۔
- شمالی کوریا نے پہلی بار روس یوکرین جنگ میں روس کی جانب سے سے لڑنے کے لیے اپنے فوجی دستے بھجوانے کی تصدیق کی ہے
- اسرائیل کا بیروت پر فضائی حملہ، لبنانی صدر کی امریکہ اور فرانس سے مدد کی اپیل
- افغانستان سے آئے 54 شدت پسند ہلاک: 'یہ گروہ بیرونی آقاؤں کے ایما پر پاکستان میں ہائی پروفائل دہشتگردی کرنا چاہتا تھا'، آئی ایس پی آر
- گوادر کے علاقے پسنی میں بم دھماکہ، دو افراد ہلاک ایک شخص زخمی
- ماہ رنگ بلوچ کی مبینہ حمایت، ایڈوکیٹ جلیلہ حیدر کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
امریکی سینٹرل کمانڈ کا حوثی باغیوں کے 800 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ