سیب کے چھوٹے سے ٹکڑے سے 15 ہزار والے فیشل کی چمک۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے خود اپنے چہرے پر فیشل کر کے رزلٹ دکھا دیا

image

مشہور محاورہ ہے کہ ایک سیب روزانہ کھانے سے ڈاکٹر دور رہتا ہے. البتہ اب ہم آپ کو سیب کا ایک ایسا ماسک بتانے جارے ہیں جس کے بعد آپ بیوٹی پارلر سے بھی دوری اختیار کرلیں گی کیونکہ مہنگے فیشل جیسی ٹریٹمینٹ آپ کو گھر میں ہی مل جائے گی.

ڈاکٹر بلقیس نے اس ماسک کو ون ڈے چیلنج کا نام دیا ہے. یعنی اس کے صرف ایک بار لگانے سے نہ صرف آنکھوں کے گرد حلقے دور ہوجائیں گے بلکہ رنگت صاف اور چہرا دمک اٹھے گا.

دو چمچ سیب کا جوس، ایک چمچ آٹا، آدھا چمچ زیتون کا تیل اور ایک چمچ دہی لیں. ان سب چیزوں کو چھان چھان کر پیالے میں ڈالیں اور اچھی طرح مکس کر کے آنکھوں کے گرد لگا لیں.

A اسی آمیزے میں ایک چمچ سیب کا پلپ بنا کر چھان کر ملائیں اور ایک چمچ آٹا بھی ڈال دیں. اس ماسک کو چہرے پر لگائیں. جب Aسوکھ جائے توایک بار اور لگائیں. اس طرح تین بار ماسک لگائیں اور کم سے کم آدھا گھنٹہ لگا رہنے دیں بعد میں ٹھنڈے پانی سے چہرہ دھو لیں.

You May Also Like :
مزید

Apple Expensive Facial At Home By Dr Bilquis

Apple Expensive Facial At Home By Dr Bilquis - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Apple Expensive Facial At Home By Dr Bilquis. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.