بال جھاڑو کے تنکے جیسے ہوگئے ہیں۔۔ خشک ہوا میں بالوں کو سلجھا ہوا اور حسین بنانے کا گھریلو ماسک! آپ بھی آزمائیں

image

سردیوں میں بال خشک اور بے جان ہوجاتے ہیں. شیمپو کرنے کا کوئی فائدہ ہی نہیں ہوتا کیونکہ نہ تو کوئی اسٹائل بنتا ہے نہ ہی بالوں میں کوئی رونق ہوتی ہے. اس لئے آج ہم آپ کو بالوں کا ایسا ماسک بنانے کا طریقہ بتا رہے ہیں جو خشک موسم میں بھی آپ کے بالوں کو نمی اور لچک دے گا.

اس ہئیر ماسک کو بنانے کیلئے ہمیں چاہیے 1 کپ دہی. اس میں 1 کھانے کا چمچ زیتون کا تیل ملا کر چند قطرے لیموں کے رس کے بھی شامل کرلیں۔

تینوں چیزوں کو مکس کر کے آمیزہ تیار کریں اور اب اس ہیئر ماسک کو 20 منٹ کیلئے سر کی جلداور بالوں پر لگائیں اور پھر بال سادے پانی سے دھو لیں.

بہترین نتائج کے لئے ماسک کو ہفتے میں دو بار استعمال کریں. یہ خشک موسم میں بالوں کی حفاظت کرے گا.

You May Also Like :
مزید

Hair Mask For Dry Hair In Winters

Hair Mask For Dry Hair In Winters - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Hair Mask For Dry Hair In Winters. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.