ڈسپرین سے چہرہ کیسے چکائیں؟ بلیک ہیڈز کو گھر بیٹھے چٹکی بجاتے صاف کرنے کا آسان ٹوٹکہ

image

آج کل عید کی وجہ سے بیوٹی پارلرز میں رش بڑھ رہا ہے. فیشلز کی قیمتیں آسمان پر جانے کے باوجود خواتین مجبور ہیں کیونکہ عید کے دن چہرہ چاند جیسا چمکنا بھی ضروری ہے. لیکن آج ہم آپ کو ایسی ترکیب بتائیں گے جس سے آپ گھر بیٹھے بلیک ہیڈز صاف کرسکتی ہیں وہ بھی بغیر کسی اضافی خرچے کے.

اس کے لئے آپ کو 3 سے 4 گولیاں ڈسپرین کی چاہئیں. انھیں کوٹ کر باریک پیس لیں. اس پاؤڈر میں عرق گلاب ڈال کر مکس کریں. ایک چٹکی بیکنگ پاؤڈر ڈالیں اور تھوڑا سا ٹوتھ پیسٹ ڈال کر مکس کر کے پانچ منٹ چھوڑ دیں.

اس آمیزے کو چہرے اور ناک پر لگائیں. خاص طور پر بلیک ہیڈز والے حصے پر زیادہ لگا کر چھوڑ دیں. خشک ہوجائے تو موٹے کپڑے سے دبا کر ماسک صاف کریں. کسی جادو کی طرخ سخت سے سخت بلیک ہیڈز اور تمام میل نکل جائے گا.

You May Also Like :
مزید

Tip To Remove Black Heads With Disprin

Tip To Remove Black Heads With Disprin - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Tip To Remove Black Heads With Disprin. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.