قوانین کی دھجیاں

اس ملک کا کچھ نہیں ہوسکتا۔۔۔
کیا ہواجاوید بھائی کیوں منہ ہی منہ بڑبڑا رہے؟
کیا بتاؤں بشیر صاحب سب قوانین کی دھجیاں اڑا رہے ہیں
جس گلی جاؤ کچرے کے ڈھیر جمع ہیں ،
ٹریفک سگنل تو یوں کراس کر تے ہیں جیسے ان کو پروٹوکال دینے لال بتی جلائی جاتی ہے،
ارے چھوڑیں جاوید بھائی ان لوگوں کو کوئی نہیں سدھار سکتا ، یہ لیں آپ کا سامان
اپنا سامان لے کر گاڑی میں بیٹھے ،
شیشہ نیچے اتارااور منہ میں بھرے پان کی پچکاری ماری
پھر کار ریورس کی جہاں دیوار پر NoParking کابورڈ نصب تھا
 

Saba Naz
About the Author: Saba Naz Read More Articles by Saba Naz: 13 Articles with 14563 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.