کچھ ایسے لوگ

کسی بھی انسان کی عزت پر بات کرنے سے پہلے اس بات کا خیا ل کرے کے جیسا ہم سوچتے ہو ضروری نہیں ویسا ہو. بس یاد رکھےکے ہماری وجہ سے کسی کی دل آزاری نہ ہو اورہم سب کو اللہ کی نارا ضگی سے بچنا چاہیے

عزتوں کا خیال کرے آپنی بھی اور دوسروں کی بھی

ہماری زندگی میں ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جنہیں ہم پسند نہیں کرتے البتہ وہ ہماری زندگی کا حصہ ہوتے ہیں ہم ہماری زندگی میں اکثر ان لوگوں کو اپنے نظریے سے دیکھتے ہیں یہی وجہ ہے کے ایسے لوگوں میں ہمیں کبھی بھی اچھائی نظر نہیں آتی اور ہمیشہ انھے ہم غلط ٹھرا تے ہیں یہ سب ہمارے خیالا ت کی بدولت ہوتا ہے دراصل ہم تصدیق کیے بغیر ہمارے خیالات کو عملی جامہ پہنا دیتے ہیں جو اچھی بات نہیں ہوتی ہمیں کسی کے کردار پر انگلی اٹھانے سے پہلے اس بات کا خیال کرنا چاہیےاگر ہم اسکی جگہ ہوں تو ہمیں کیسا محسوس ہو اور اس شخص کو نیچا دیکھا کر ہم وقتی تسکین تو حاصل کر سکتے پر جس گناہ کو ہم کر رہے اس کی معافی اللہ تب تک نہیں دے گا جب تک وہ شخص معاف نہ کر دے اور اس بات میں کوئی شک نہیں کے باز غلطیوں کو معاف تو کیا جاسکتا پر بھولایا نہیں جاسکتا یہ غلطیاں ایسی ہوتی ہیں جو ہماری روح کو زخمی کر دیتی ہیں ذرا نہیں پورا سوچیے..

Ayesha G Malik
About the Author: Ayesha G Malik Read More Articles by Ayesha G Malik: 12 Articles with 29734 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.