قارئین کراچی یونیورسٹی یو تو کراچی شہر کی مشہور و معروف
یونیورسٹی میں سے ایک ہے اور اپنی خوبصورتی اور رنگا رنگ باغات اور رکبعے
میں اپنے آپ میں ایک مثال ہے..
مگر بات یہاں ابھی ٹیھری نہی ہے چونکہ اس معروف یونیورسٹی کی بسس کی سروس
نا ہونے کے برابر ہے اس یونیورسٹی میں تقریباً 52 شعبہ موجود ہیں اور صرف
28 بسس یہاں کے طالیبہ کو سروس دے رہی ہے 24 ہزار کے قریب تر طالیبہ موجود
ہے تو کیسے یہ اتنا طویل فاصلہ پر ہوگا ایسے میں پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کا
نظام شامل کرا دیا گیا اور خراب کھڑی بسس پر بلکل توجہ ہٹا دی گئ جو طالیبہ
ان پرائیویٹ کی فیسس برداشت نہیں کر سکتے وہ بیچارے کئ کئ گھنٹے ان بسس کا
انتظار کرتے ہیں اور جگہ نہ ہونے کے باوجود جنگ و جہد کر کے پڑھائی کے لئے
آتے ہیں .. ایسے میں وہ پڑھائی بھی بھرپور انداز میں نہی کرپاتے اور عیونگ
میں آنے جانے والے طالیبہ تو جیسے اس سروس سے قاصر ہی ہیں وہ اپنی مدد آپ
کے تحت آتے جاتے یا پھر پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کا استعمال کرتے ہیں میں گزارش
کرتا ہو کے اس ٹرانسپورٹ کے نظام کو بہتر بنا ئے اور طالیبہ کو ان مشکلات
سے ہم کنار کریں..
|