ایک باحجاب اسلام کی شہزادی، بہن فروا منیر

تحریر *ملک صداقت فرحان*
حجاب کاعورت سےتعلق ابتداۓاسلام سےہی بہت گھرارہاہے۔
حجاب عورت کےبغیراورعورت حجاب کےبغیرنامکمل۔
حجاب عورت کےبغیرکپڑےکاٹکڑا کہلاتاہےاورعورت حجاب کےبغیربےشرم بےحیا کہلاتی ہے۔
ہمارامعاشرہ باحجاب اوربےحجاب خواتین سےبھراپڑاہے۔
جہاں پرہم بےپردہ خواتین کوتنز ومزاح کانشانہ بناتےہیں وہیں پرہمیں باحجاب خواتین کی حوصلہ افزاٸی بھی کرنی چاہیۓلیکن افسوس کہ ہم کسی کوعزت داردیکھ نہیں سکتے اورشاٸیدیہی وجہ ہےکہ ہم ان کوتعلیم،پوزیشنزاورجاب کےنام پربدنام کرتےہیں۔
ہماری ایک بہن محترمہ فروامنیرصاحبہ جوکہ ایک باحجاب لڑکی ہیں جوکہ یونیورسٹی اف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہورکی سٹوڈینٹ ہیں۔
انہوں نے یو ایم ٹی کےپلیٹ فارم سےبہت سےمقابلوں میں حصہ لیااوربہت سےانعامات جیتے لیکن ایک مقابلہ ان کےلیےبہت ہی عجب اورافسوس دہ رہاوہ یوں کہ یو ایم ٹی کاتقریری مقابلہ تھااس میں فروامنیرصاحبہ نےحصہ لیامگران کوتقریرکرنےنہیں دی گٸی موضوع بہانہ یہ بنایاگیاکہ آپ حجاب کرتی ہیں۔
فروامنیربہن ان لڑکیوں میں سےایک ہیں جودین اوردنیادونوں کوساتھ لےکرچلتی ہیں۔
فروامنیربہن سوشل میڈیابھی یوزکرتی ہیں فیس بک پرانہوں نےاپنی تمام پکچرزحجاب کےساتھ اپلوڈکی ہوٸی ہیں۔
فروامنیرصاحبہ اس قوم کاحصہ ہیں جوکہ پاکستانی قوم کہلاتی ہےاورپاکستان وہ جس کومکہ ثانی کہاجاتاہےافسوس ہم مکہ ثانی کی قدرنہ کرسکے۔
ہمیں حجاب سےنفرت کیوں کیاہم رسول اللہ ﷺ کی امت ہیں؟ کیاہم مسلمان ہیں؟
کیاہم عورتوں کواپنی عزت سمجھتےہیں؟
اٸیے میں جواب دیتاہوں ان سوالوں کا۔۔۔۔
ہم اس رسول ﷺ کی امت ہیں جنہوں نےپردہ کرنے(حجاب)کاحکم دیا۔
ہم خودکومسلمان کہتےہیں حالانکہ ہم ان کی اس حدیث کےمنکرہیں تاریخ اسلام گواہ ہےکہ حدیث کامنکرمسلمان نہیں کہلایاکرتا۔
ہم عورتوں کوعزت نہیں ماڈرنیزم کی دنیاکاایک بت سمجھتےہیں کہ جس پرجتناخرچہ کیاجاۓاتناہی کم ہوتا ہے۔
ہماری نگاہیں صرف عورتوں کےبےپردہ چہرےکودیکھناچاہتی ہیں۔
افسوس کہ ہم ان چندمحاوروں کوبھول گۓ مثلا۔۔۔۔
جیساکروگےویسابھروگے۔
ہرعمل کاردعمل ہوتاہے۔
ہرایکشن کاری ایکشن ہوتاہے۔
اسمان کاتھوکہ منہ پرہی اتاہے۔
دوسروں کی بہن بیٹیوں کوبےحجاب کرتےہوۓیہ کیسےبھول جاتےہیں کہ ہم اپنےگھرمیں بھی ماں بہنیں رکھتےہیں۔
تاریخ ایک بارخودکوضروردہراتی ہے۔
شاعرکانام یادنہیں مگرشعریادہےجوکہ بہت ہی زبردست ہے۔ اج کےحالات کےعین مطابق۔
کیاخوب سودہ نقدہے
اس ہاتھ دےاس ہاتھ لے
صبح کراورشام لے
ہمیں ڈرناچاہیۓاللہ پاک سےاوردوسروں کی ماں بہنوں کواپنی ماں بہن سمجھ کران کاحجاب اتروانے کی بجاۓان کوحجاب کرواناچاٸیے۔

Muhammad Naeem Shehzad
About the Author: Muhammad Naeem Shehzad Read More Articles by Muhammad Naeem Shehzad: 144 Articles with 106857 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.