تعلیم

موجودہ دور میں اور قدیم دور میں کیا فرق ہے اور اس کے کیا فوائد ہیں اور کیا نقصانات ہیں

موجودہ دور مشینی دور ہے قدیم دور میں جو کام بہت سے افراد بہت زیادہ وقت میں ا نجام د یتے تھے آج کے دور میں وہی کام ایک آدمی بہت قلیل وقت میں کر دیتا ہے۔ لہذا اب ہمیں بڑ ے بڑے مشکل کام بھی مشکل معلوم نہیں ہوتے کیو نکہ مشین انہیں آسانی سے حل کر دیتی ھے ۔ قدیم دور میں انسان ہر کام ہا تھ سے کرتا تھا اور بہت مہنت کرتا تھا جس کی وجہ سے وہ تندرست رہتا تھا اور وقت کا پابند رہتا تھا اور فارغ نھیں رھتا تھا ۔طاقت نے انسان کو فارغ وقت عنایت کیا اور فارغ وقت نے بہت سے مسائل پیدا کیے ۔موجودہ دور کا انسان بے عملی زندگی گزار رہا ہے پہلے دور کا انسان سست اور کاہل نہیں ہوتا تھا جبکہ انسان کو بے شمار سہولیات اور آسائشوں نے انسان کو بیما ر اور کاہل کر دیا ہے ۔"یہی قدیم اور موجود ہ دور کا فرق ہے "
 

Almirah shaista
About the Author: Almirah shaista Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.