گزشتہ رات پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن میں لاہور قلندر نے اپنا پہلا میچ
اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کھیلا- حیران کن طور پر لاہور قلندر نے آغاز
میں بہت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا لیکن کچھ دیر بعد کارکردگی بدترین
ہوگئی اور لاہور قلندر کو شکست کا سامنا کرنا پڑا- خیر یہ کوئی پہلا موقع
نہیں تھا ٬اس سے قبل بھی تمام سیزن میں لاہور قلندر کی ایسی ہی کارکردگی
رہی ہے- گزشتہ رات میچ میں شکست کے فوراً بعد سوشل میڈیا صارفین نے لاہور
قلندر اور اس فرنچائز کے مالک رانا فواد کی دلچسپ Memes شئیر کرنا شروع
کردیں-
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|