بے حیائی آج کا معاشرہ

آج کل کا دور بہت خراب ہے ہمارا معاشرہ بے حیائی کی طرف بہت ہو گیا ہے بے حیائی اس قدر ہے کہ الفاظ نہیں ۔ ہمارے معاشرے میں ماں ، بہن ، بیٹی کی عزت کا کوئی احترام نہیں رہا ۔ ایک ماں بہت بیٹی کو رو لتے ہیں دھتکار تے ہیں آج کے معاشرے میں تو ایک ماں بہن بیٹی کا کوئی مقام نہیں ۔ آج کا معاشرہ یہ ہے کہ بیٹی نہن کو گھر سے نکالتے وقت ڈر لگتا ہے خوف رہتا ہے اس کی عزت کو کچھ نہ ہو جائے ۔

کیا ہمارا معاشرہ یہ ہے کوئی مجبور ماں ، بہن ، بیٹی مجبوری کے تحت گھر سے قدم باہر نکالے تو اس کو بُری نگاہ سے دیکھا جائے کیا یہ ہے اتنا کمزور معاشرہ ۔

مجبوریوں کے نام پر فائدہ اٹھانا اس معاشرے میں بے حیائی کا مقام اونچا ہے بے خیا عورت کی اہمیت ذیادہ ہے اور عزت دار عورت کا کوئی مقام نہیں ۔ اس معاشرے نے بے حیائی کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے ۔ کیا بے حیائی کو اتنی اہمیت حاصل ہے گھر سے نکلی عورت پر کیسی کیسی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ۔ آج کل کے لوگوں کا تو ایمان ہی اتنا کمزور ہے ماں ، بہن ، بیٹی کی عزت کا کوئی خیال نہیں ہے ۔

بے حیائی بے تہاشہ ہے ۔ معاشرے کے لوگوں بچالو ماں ، بہن ، بیٹی کو کل کا گزرہ وقت آنے والی نسل کے لئے تباہی کا باعث ہے۔

عزت عورت کو دیئے جانے والے تحفوں میں سب سے قیمتی تحفہ ہے مگر اتنا قیمتی اور مہنگا تحفہ دینا ہر مرد کے بس کی بات نہیں ۔

Kinza Kamran
About the Author: Kinza Kamran Read More Articles by Kinza Kamran: 4 Articles with 3200 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.