تعلیمی ادارو میں سہولتوں کا فقدان

ہمارے ہاں تعلیم بجٹ کم ہے جس کی وجہ سے سرکاری تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولتوں کا فقدان ہے۔اکثر تعلیمی اداروں میں طلبا اور اساتذہ کی تعداد میں غیر موزوں تناسب ہے۔ کبھی ہر چالس طلبا پر ایک استاد فراہم کرنے کا اصول چلتا ہے ۔مگر اب اس بات کی پرواہ کئے بغر کلاس روم کو بھر دیا جاتا ہے جس کی وجا سے استاد طالب علموں پر انفرادی توجہ نہیں دے سکتا۔بعز سرکاری تعلیمی اداروں کے حالات ایسے ہوتے کہ وہاں طلبا اور اساتذہ کا کم بھیڑ بکریوں کا آنا جانا زیادہ ہوتا ہے۔ پھر اکثر سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں ہاسٹل کی سہولتیں موجود نہیں ہیں اور جہاں ہاسٹل ہیں وہاں کھانے پینے کا صیح نظام نہیں۔ لائبریری ،کامن رومز،اور غسل کی صفائ ستھرائ اور ان میں رکہا ہوا فرنیچر اور دوسرا سامان غیرمعیاری اور ضروریات سے بہت کم ہے۔ اس طرح تعلیمی سہولتوں کے فقدان کی وجہ سے بھی ہم مطلوبہ مقاصد حاصل نہیں کرسکتے۔
 

Amanullah Sabir
About the Author: Amanullah Sabir Read More Articles by Amanullah Sabir: 8 Articles with 15220 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.