گورا رنگ خوبصورتی کی علامت نہیں ہے

اسلام و علیکم آج کا میرا کالم ہے کریمزکے بارے میں.. گورے رنگ کو ہم نے خوبصورتی اور کالے رنگ کو بدصورتی سے تشبیہ دی ہے.. اشتہارات بنانے والوں نے بھی اسکا بھرپور فائدہ لیا اور آج کل نت نئے کریمز مارکیٹ میں آرہے ہیں صرف اور صرف خدا کی تخلیق کو اذیّت دینے کے لئے.. خدا کے لئے ان سب چیزوں کو روکیں ہم تباہی کی راہ پر گامزن ہیں کیوں ک یہ بات لڑکو کے ذہن پر بھی سوار ہے کے ہو نہ ہو لڑکی گوری ہونی چاہیے.. ارے بابا کیوں؟؟

لو فائزہ بیوٹی کریم، لو فیئراینڈ لولی.. لاگو خوبصورت بنو.. بکواس میڈیا جو یہ سب چلنے دے رہا ہے.. انسان جیسا بھی ہو پرفیکٹ ہوتا ہے کیوں کے اسے پرفیکٹ ذات نے بنایا ہے.. لڑکی والے بھی اب سیرت کے بجاے صورت کو ترجیح دیتے ہیں اور یہ سب اسس میڈیا کی وجہ سے لڑکیاں بھی اپنی سکن کو خراب کردیتی ہیں ان کمیکلز والی کریمز کی وجہ سے.. پلیز ان سب سے دور رہ کر الله کی تقسیم سے اختلاف ختم کرکے آپ جیسے ہو اچھے ہو کے تحت اچھی اور خوشحال زندگی کو گزاریں.. شکریہ
 

Zaini Naseer
About the Author: Zaini Naseer Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.