بچوں کی ذہنی نشو ونما

بچوں کی ذہنی نشوونما کے لئے یہ بہت ضروری ہے کہ انہیں ان کیے سوالوں کے بر وقت اور درست جواب دئیے جائیں کیونکہ اگر ان کو موزوں یا معقول جواب نہ ملے تو کے اندر جو تجسس ہے ،پوچھنے کا جو عمل ہے کم ہوجاتا ہے۔

اہل مغرب نے بھی تحقیق کے ذریعے دنیا کو بتائی ہےکہ بچوں کو ان کے سوالوں کے بر وقت جوآب دینے سے بہت سی ذہنی

پیچید گیوں کی راہ روکی جا سکتی ہے، بسا آوقات بچے جب والدین سے سوال کر بیٹھتے ہیں تو ان کو ڈانٹ کے خاموش کر دیا جاتا ہے ےا ٹال دیا جاتا ہے-

میں ان والدین کو بتا نا چاہتی ہوں کی آپ ان کی حوصلہ افزائی کریں جو آپ سے سوال کرتے ہیں کیونکہ یہی ان کے سیکھنے کا عمل ہوتا ہے-

 

Naik Bano
About the Author: Naik Bano Read More Articles by Naik Bano: 22 Articles with 26801 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.