بچوں کی تربیت

والدین کے سامنے ایک دوسرے کو بھرپور اہمیت اور عزت دیں۔کیونکہ وہ بچوں کے رول ماڈل ہوتے ہیں
والدین کی باتیں اور عادات بچوں کے اذہان میں ہمیشہ کے لئے محفوظ ہعجاتی ہیں ۔اگر ماں باپ مزاح میں ایک دوسرے کے لئے نا مناسب خیالات کا اظہار کر دیں تو بچوں کے دل میں بھی وہی خیالات پیدا ہونگے جبکہ والدین کی ایک دوسرے کی عزت اور اہمیت والا رویہ بچوں کو بہترین انسان اور دوسروں کا خیال رکھنے والا فرد بنا دیتا ہے-

والدین ہمیشہ بچوں کے سامنے گالی گلوچ دینے سے گریز کریں کسی کی برائی نہ کریں۔کسی کی حق تلفی نہ کریں کیو نکہ یہی وقت ہے جب بچے کی شخصیت بن رہی ہوتی ہے۔

اور یہی بچہ ملک و ملت کے لئے ایک لیڈر بن کے ابھرتا ہے۔۔اور یقینا یہی بچہ کسی کی دل ازاری کا سبب نہیں بنتا۔
 

Naik Bano
About the Author: Naik Bano Read More Articles by Naik Bano: 22 Articles with 24782 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.