دیہاتوں میں تعلیمی نظام

اگر ہم دیہاتوں کے نظام تعلیم پر ایک نظر ڈالیں تو ہمیں اس بات کا اندازہ ہوجائے گا کہ ہمارے دیہاتوں کا تعلیمی نظام کتنا بگڑ چکا ہےدیہات کے اسکولوں میں نہ تو استاد کی خاضر ی ہوتی ہے اور نہ ہی طلباء و طالبات ہوتے ہیں کیونکہ ان کے لیے تو نہ کوئی قانون ہے نہ زمیداری کا احساس اورنہ ہی قانون ان کے بارے میں کوئی خبر پوچھتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دیہاتوں کی نظام میں بہتری نہیں آ رہی۔

جس کی وجہ سے ہمارے دیہاتوں میں رہنے والے نوجوان تعلیم سے محروم رہ جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر ہم دیہاتوں کے زیادہ تر اسکولوں میں نظر ڈالیں تو وہاں کے اسکولوں میں لوگ اپنی بیھڑ بکریاں باندھتے ہیں ہم حکومت پاکستان سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ دیہاتوں کی تعلیمی نظام پر ایکشن لے تاکہ دیہاتوں کے بچے بھی تعلیم یافتہ ہوں اور اپنے ملک پاکستان کا نام روشن کرسکیں۔

فضل عظیم
About the Author: فضل عظیم Read More Articles by فضل عظیم: 2 Articles with 1441 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.